Home
Repository Search
Listing
Academics - Research coordination office
R-RC -Acad
Admin-Research Repository
Engineering and Computer Science
Computer Science
Engineering
Mathematics
Languages
Arabic
Chinese
English
French
Persian
Urdu
German
Korean
Management Sciences
Economics
Governance and Public Policy
Management Sciences
Management Sciences Rawalpindi Campus
ORIC
Oric-Research
Social Sciences
Education
International Relations
Islamic thought & Culture
Media and Communication Studies
Pakistan Studies
Peace and Conflict Studies
Psychology
Content Details
Back to Department Listing
Title
الجملة فی اللغتین العربیة و الاردیة
Author(s)
شگفتہ مریم
Abstract
مقالے کا دائرہ کار بعنوان "الجملة فی اللغتین العربیة والأردية"، دراسة تقابلية) اردو عربى زبان ميں (ج ملے) کے تقابلی مطالعہ پر مشتمل ھے۔ مقالے کی ابتدا عربی زبان میں ( مقدمے) سے ھوتی ھے جس میں مقالے کی غرض و غایت ، اس کے موضوع کی اھمیت اور اھداف بتائے گئے ھیں۔ اس کے بعد (تمھید) کے عنوان سے(علم تقابلی مطالعہ) کی ابتدا، اس کی اھمیت اور (علوم اللغة) كے تقابلی مطالعہ کی غرض و غایت ذکر کی گئی ھیں۔ باب اوّل میں عربی اور اردو زبان کی تاریخ، نشوونما، اور دونوں زبانوں کے باھمی احتکاک اور خصوصیات کا ذکرھے باب دوم (کلمة) سے متعلق ھے۔ جیسا کہ آپ جانتے ھیں کہ ھے هر کلام کی روح (جملة) ھے اور جملے کی ساخت اور بناوٹ میں کلمات کا نمایاں کردار ھوتا ھے ۔ لہذا کلمہ کی اس اھمیت کے پیش نظر ضروری سمجھا گیا کہ ایک باب عربی اور اردو دونوں زبانوں میں (كلمة) سے متعلق ھو، اور اس باب کی آخری فصل دونوں زبانوں میں(كلمة کے تقابل) سے متعلق ھے۔ باب سوئم میں اردو اور عربی زبان میں (جملة) کی تعاریف، اس کی اقسام اور جملے کی صرفی و نحوی نظام سے بحث کی گئی ھے۔ اور آخری فصل میں دونوں زبانوں میں جملہ اور اس کی خصوصیات کا تقابل کیا گیا ھے۔ باب چہارم میں جملة بسیطة اور اس کی اقسام (جملة اسمیة/جملة فعلية) کا تفصیلی ذکراور تقابلی مطالعہ عربی اور اردو دونوں زبانوں میں پیش کیا گیا ھے۔ باب پنجم (جملھ مرکبھ) اور اسکی اقسام کو عربی اور اردو زبان میں بیان کرنے سے متعلق ھے۔ اس باب کی آخری فصل میں بھی بقیھ ابواب کی طرح جملھ مرکبھ کی تمام اقسام کا تقابلی جائزہ دیا گیا ھے۔ مقالے کے آخر میں مقالے کے اھم نتائج بیان کیے گئے ھیں اور اس کے ساتھـ مصادر ومراجع کی فھارس عربی اور اردو زبانوں میں درج کی گئی ھیں۔
Type
Thesis/Dissertation PhD
Faculty
Languages
Department
Arabic
Language
English
Publication Date
2010-01-01
Subject
Publisher
Contributor(s)
Format
Identifier
Source
Relation
Coverage
Rights
Category
Description
Attachment
Name
Timestamp
Action
36d55a9965.pdf
2018-10-10 14:01:01
Download