Home
Repository Search
Listing
Academics - Research coordination office
R-RC -Acad
Admin-Research Repository
Engineering and Computer Science
Computer Science
Engineering
Mathematics
Languages
Arabic
Chinese
English
French
Persian
Urdu
German
Korean
Management Sciences
Economics
Governance and Public Policy
Management Sciences
Management Sciences Rawalpindi Campus
ORIC
Oric-Research
Social Sciences
Education
International Relations
Islamic thought & Culture
Media and Communication Studies
Pakistan Studies
Peace and Conflict Studies
Psychology
Content Details
Back to Department Listing
Title
دراسة وصفية لأثر اللغة العربية في شعر دائم إقبال دائم
Author(s)
Asim Nawaz
Abstract
مقالہ کا عنوان: دراسة وصفية لأثر اللغة العربية في شعر دائم إقبال دائم. (دائم اقبال دائم کے شعروں میں عربی زبان کے اثرات کا توصیفی مطالعہ)۔ مقالہ نگار: عاصم نواز ۔ دائم اقبال دائم کی شاعری میں عربی الفاظ و مصطلحات کا بہت زیادہ استعمال ہوا ہے۔ مقالہ نگار نے اس کی شاعری کے مطالعہ کے دوران اس بات کا بغور ملاحظہ کیا کہ عربی اصطلاحات ان کی شاعری میں دیکھنے کو ملى۔ جبکہ قرآنی آیات اور احادیث بھی ان کی شاعری میں بہت زیادہ استعمال ہوئى ہيں۔ اسی وجہ سے مقالہ نگار نے یہ عنوان ایم فل مقالہ کےلئے تجویز کیا ہے۔ اس مقالہ میں دائم اقبال دائم کی شاعری میں عربی لغت کے مظہر کو زیر بحث لایا گیا ہے۔ ساتھ ہی مقالہ کی تمہيد میں شاعر کی زندگی اور ان کی شاعری کے بارے میں مختصر جائزہ پیش کیا گیا ہے۔ یہ مقالہ دو ابواب پر مشتمل ہے ۔ پہلا باب :قرآن کریم اور احادیث نبوی کا ان کی شاعری پر اثرات۔ پہلا باب تین فصلوں پر مشتمل ہے۔ پہلی فصل میں دائم اقبال دائم کے شعروں میں قرآن مجید کے الفاظ اور قصص کا ذکر کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری فصل میں حدیث نبوی ؐ اور تیسری فصل میں سیرہ النبیؐ کا ذکر کیا گیا ہے۔ دوسرا باب: عربی زبان کا ان کی شاعری پر اثرات۔ دوسرا باب بھی تین فصلوں پر مشتمل ہے۔ دوسرے باب کی پہلی فصل میں دائم اقبال دائم کے شعروں میں عربی زبان کی مصطلحات کا ذکر کیا گیا ہے۔ جبکہ دوسری فصل میں عربی زبان کی ضرب الامثال کا ذکر کیا گیا ہے۔ تیسری فصل میں شاعر کے شعروں میں اہم جگہوں اور شخصیات کا ذکر ہے۔ مقالہ کے خاتمہ میں اہم نتائج اور ثمرات کا ذکر کیا گیا ہے۔
Type
Thesis/Dissertation MS
Faculty
Languages
Department
Arabic
Language
Arabic
Publication Date
2023-08-10
Subject
Arabic
Publisher
NUML
Contributor(s)
Format
Identifier
Source
Relation
Coverage
Rights
Category
Description
Attachment
Name
Timestamp
Action
c16a6eb8bb.pdf
2023-08-23 12:36:02
Download