Home
Repository Search
Listing
Academics - Research coordination office
R-RC -Acad
Admin-Research Repository
Engineering and Computer Science
Computer Science
Engineering
Mathematics
Languages
Arabic
Chinese
English
French
Persian
Urdu
German
Korean
Management Sciences
Economics
Governance and Public Policy
Management Sciences
Management Sciences Rawalpindi Campus
ORIC
Oric-Research
Social Sciences
Education
International Relations
Islamic thought & Culture
Media and Communication Studies
Pakistan Studies
Peace and Conflict Studies
Psychology
Content Details
Back to Department Listing
Title
أسرار النداء ما يخصٌّ بالأنبياء: دراسة بلاغية
Author(s)
Zafar Mahmood
Abstract
قرآن پاك میں انبياء كی پكار كے بلاغی پہلو قرآن پاك ميں چار قسم كي آيات ميں انبیاء کے بارے میں پكار ذكر ہے، يعني انبياء نے الله كو پكارا، الله نےانبياء كو پكارا، انبياء نے اپنی اقوام كو پكارا، اور اقوام نے اپنے انبياء كو پكارا. چونكہ بڑے لوگوں كی عادات بهی بڑي ہوتي ہيں، بات چيت كرنے میں مہذبانہ پہلو سامنے ركہتے ہيں، لہذا الله تو شان كا مالك ہے، اور انبياء بهی بڑی شان والے ہوتے ہیں كيونكہ يہ براه راست الله كی تربيت ميں ہوتے ہیں، لہذا اس موضوع میں اس بات كو بهی ديكها گيا ہے كہ الله تعالى كيسے انداز سے انبياء سے مخاطب ہوتے ہیں ، اور الله سے خطاب كے وقت انبياء كا انداز كيسا ہوتا ہے، اور انبياء كا اپنی اقوام سے اور اقوام كا اپنے نبيوں سے خطاب كے وقت انداز كيا تها، اور اس كے بلاغی پہلووں پر روشنی ڈالی گئی ہے،علم البلاغہ تين علوم كا مجموعہ ہے، يعنی علم المعانی، علم البيان، علم البديع، حرف نداء "يا" كا بلاغی معنى ديكهنے كے بعد پوری آيت میں علم بلاغہ كے تحت يعنی علم المعانی، علم البيان، اور علم البديع كو تلاش كیا ہے. اور اس ميں اہم موضوعا ت جو مجهے ملے مثلا صبر،شكر ، توحيد، اكل حلال، خوف الہي قرآن اور انبياء سركار دوعالم صلى الله عليہ وسلم كي فضيلت كو ذكر كيا: ميں نے اپنى بحث كو چار ابواب اور خاتمہ ميں تقسيم كيا ہے۔ پہلا باب : ۔ خطاب كے متعلق ہے يہ باب پانچ فصول پر مشتمل ہوگا۔ پہلی فصل: عربي گرائمر میں پكار كے بارے میں۔ دوسری فصل : عربي میں پكار میں كونسے حروف آتے ہیں۔ تيسری فصل: بلاغہ عربیہ میں پكار كی اغراض ۔ چوتهی فصل: اہم موضوعات، پانچویں فصل: پكار كی آيات۔ دوسرا باب : ۔ علم البيان پر ہے يہ تين فصول پر مشتمل ہے۔ پہلی فصل: تشبیہ كے بارے میں،دوسری فصل : مجاز كے بارے میں، تيسری فصل: استعاره اور كنايہ كے بارے میں۔ تيسرا باب : علم المعاني كا ذكر ہے۔ يہ باب بهی پانچ فصول پر مشتمل ہے ۔پہلی فصل: إنشاء كے بارے میں دوسری فصل : تقديم اور تاخير كے بارے میں، تيسری فصل: ايجاز اور اطناب كے بارے میں، چوتهی فصل: عدول كے بارے میں، پانچویں فصل: التفات كے بارے چوتھا باب : علم البديع كا ذكر ہے۔ يہ باب دو فصول پر مشتمل ہے ۔پہلی فصل: لفظی خوبصورتی، دوسری فصل : معنوی خوبصورتی، نتائج:فہارس:،
Type
Thesis/Dissertation PhD
Faculty
Languages
Department
Arabic
Language
Arabic
Publication Date
2023-06-20
Subject
Arabic
Publisher
NUML
Contributor(s)
Format
Identifier
Source
Relation
Coverage
Rights
Category
Description
Attachment
Name
Timestamp
Action
bb8eba5381.pdf
2023-07-24 13:06:22
Download